614

اسپین کی ٹیم کو ہرانے پر روسی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،نورحبیب شاہ

ماسکو(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف روس کے چیئرمین نورحبیب شاہ نے کہا کہ وہ فیفاورلڈ کپ کے ناک آئوٹ میچ میں روس کی ٹیم کو اسپین کی مضبوط ٹیم کو ہرانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ روس کی ٹیم فائنل تک رسائی ضرور حاصل کرے گی اور ورلڈ کپ جیت کر دکھائے گی.

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں