279

امریکی انتخابات کی ہیکنگ، 12 روسی جاسوسوں پر فرد جرم عائد

واشنگٹن(ورلڈ پوائنٹ نیوز) ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم کا کمپیوٹر نیٹ ورک ہیک کرنے کے الزام میں بارہ روسی جاسوسوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقا ت میں اہم موڑ آیا ہے، ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم میں استعمال ہونے والا کمپیوٹر نیٹ ورک ہیک کرنے کے الزام میں فیڈرل گرینڈ جیوری نے بارہ روسی جاسوسوں پرفرد جرم عائد کر دی۔ گرینڈ جیوری نے جاسوسی میں ملوث بارہ روسی فوجیوں کے نام جاری کر دیے۔

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں