ایتھنز(میاں صفدر سے) یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں پاکستان کمیونٹی کی جانب سے اپنے پیارے محبوب حضرت محمد ﷺ کے میلاد کا سالانہ جلوس مقرر کردہ راستوں سے ہوتا ہوا اپنی منزل کی طرف گامزن تھا کہ اچانک جلوس کے پیچھے سے یونانی انتہاپسند سیاسی جماعت خریسی اووگی کے لوگوں جلوس پر حملہ کر دیا جس کی وجہ سے کافیلوگ زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال روانہ کردیا گیا بعدازاں یونان پولیس موقع پر پہنچ گئی اور حالات پر قابو پالیا گیا۔
