310

ایتھنز: پاکستان تحریک انصاف یونان کا اہم اجلاس

ایتھنز(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف یونان کا اہم اجلاس زیر صدارت قاسم بھٹی منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خصوصی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف یونان چوہدری حیدر سیال تھے، جنرل سکرٹری چوہدری بلال احمد سرا نے اجلاس کا اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا ۔

چوہدری شباز وڑائچ، راجہ بلانی، چوہدری اسلم ، رانا احسن رضا چوہدری، راشد، فلم سٹارصوفی احمد خان نے مرکزی قیادت کے ساتھ شرکت کی۔ اجلاس میں مہر چیتا کو پی ٹی آئی یونان میں پہلے کی طرح کام کرنے کا عہد لیا گیا۔
نوٹ یہ اجلاس مہر اقبال چیتا نائب صدر پی ٹی آئی یونان کی کال پر منعقد ہوا۔ تمام ارکان میتا فاس نے بھرپور شرکت کی۔

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں