گوجرانوالہ(ورلڈ پوائنٹ نیوز) این اے 82گوجرانوالہ 4 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عثمان ابراہیم 117520 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے علی اشرف مغل 67400 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے.اللہ اکبر تحریک کےامان اللہ بٹ 4261 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے.تحریک لبیک پاکستان کے شہبازنثار خان 3814 ووٹ لے کر چوتھے نمبر پررہے
