439

بلوچستان اسمبلی کے غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج

کوئٹہ(ورلڈ پوائنٹ نیوز) رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان آبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے، یہاں قومی اسمبلی کی 16 جب کہ صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں پر انتخابات ہونا تھے تاہم سانحہ مستونگ کے باعث صوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر پولنگ نہیں ہوئی۔ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے لئے 303 اور صوبائی اسمبلی کے لئے 1007 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

حلقہ پارٹی کامیاب امیدوار ووٹوں کی تعداد
PB-05 آزاد امیدوار مسعود علی خان 11415
PB-08 آزاد امیدوار سردار عبدالرحمان کھیتران 18162
PB-10 جے ڈبلیو پی گہرام بگٹی 26670
PB-13 تحریک انصاف عمرخان جمالی 17250
PB-14 بی اے پی میر جان محمد خان جمالی 19401
PB-24 عوامی نیشنل پارٹی ملک نعیم بازئی 6531
PB-25 متحدہ مجلس عمل ملک سکندرخان 4450
PB-30 بی این پی احمد نواز بلوچ 10102
PB-32 پشتونخوامیپ نصراللہ زیرے 4232
PB-36 آزاد امیدوار میر نعمت اللہ زہری 11280
PB-43 بی این پی عوامی اسد اللہ 21020

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں