356

بڈانی قبیلہ کی جانب سے آل بڈانی برادری کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد

طائف(چوہدری سرفرازاحمد سے)طائف اور مکہ کے درمیان تاریخی مکان وادی نعمان میں بڈانی قبیلہ کی جانب سے آل بڈانی برادری کے اعزاز میں ایک عالی شان تقریب منعقد کی گئی جس میں طائف مکہ مکرمہ جدہ الباحہ مدینہ منورہ سے بڈانی قبیلہ سے تعلق رکھنے والے سعودی شہری اور پاکستانی شہریوں نے بھر پور شرکت کی تقریب کی میزبانی معرف سماجی شخصیت سردار اختر خان بڈانی، عبداللہ محمد شفیع بڈانی،زاھد عبدالعزیز، یاسرحسین نےکی تقریب کے مہمان خصوصی سعودی شہریت رکھنے والے مدنی خان بڈانی اور بہاءودین یونیورسٹی ملتان میں اھم عہدے پر فائز عبدالحمید بڈانی تھے جبکہ نظامت کے خدمات چیرمین پاکستان میڈیا کونسل ممتاز احمدبڈانی نےانجام دیئے تقریب کی صدارت حاجی عبدالحمید ابو ولید نے کی تقریب کا آغاز باقائدہ تلاوت قران پاک سے ھوا جسکی سعدت سعادت قاری مشتاق احمد بڈانی نے حاصل کے جس کے بعد مذھبی سکالر جناب راشد عباس نے ھم اور ھمارے ایک دوسرے پر حقوق کے عنوان سے جامعہ خطاب کیا انکا کہنا تھا حقوق اللہ اگر اللہ پاک چاھیں گے تو ھمیں معاف کر دیں گے مگر حقوق العباد اس طرح معاف ھوں گے جب تک ھم اپنا حق ایک دوسرے کو معاف نہ کر دیں مہمان خصوصی عبدالحمید بڈانی نے پاکستان کے تازہ ترین موجودہ ملکی حالات پر روشنی ڈالی انہوں نے کہا کہ اب یہاں سعودی عرب میں روز گار کے حوالے سے ھمارے بھائی بہت پریشان ھیں لیکن ھمارے بھائیوں کو پریشان ھونے کی کوئی بات نہیں وھاں پر روز گار کے بے شمار مواقع ھیں وھاں پاکستان میں اپنا کوئی بھی بزنس شروع کیا جا سکتا ھے سردار اختر خان بڈانی اور حاجی اقبال عبدالعزیز بڈانی نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ ھمارے یہاں اکٹھے ھونے کا مقصد یہ سوچ بجار کرنا ھے کہ ھم اپنے بے روز گار ضرورت مند ھم وطن بھائیوں کی خدمت کس طرح کر سکتے ھیں ساری ذمہ داری حکومت کی نہیں ھے ھم پر بھی فرض بنتا جو اچھے روزگار کے حامل ھیں وہ اپنے بے روزگار بھائیوں کی فلاح بہبود کےلئے کچھ کریں ھم اس طرح ہر دو تین ماہ تقریب کا اھتمام کیا کریں گے جس میں ایک تو ھمیں ایک دوسرے خیر خیریت معلوم ھو جایا کرے گی دوسرا مل جل سے پیار محبت بڑھے گا مدنی بڈانی اور عبدالحمید ابو ولید اور حاجی شریف احمد بڈانی نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ ھم سب بھائی دین سے دوری کی وجہ ھمارے دل بھی ایک دوسرے سے دور ھوتے گئے آج ھم نے تحیہ کرنا ھے کہ ھم اپنی زندگی اپنے آقائے محمد (ص) کے بتائے ھوئے طریقوں کے مطابق گزاریں گے نماز وں کی پابندی کریں گے ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک ھوں گے ہر ضرورت مند بھائیوں کی خدمت اور تعاون میں کبھی کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اگت کسی میں اختلا فات ھیں تو سب کو بھلا دیں گے تقریب سے محمد عبداللہ محمد شفیع بڈانی عبدالباسط بڈانی محمد عبداللہ انجینئر عبدالروف بڈانی ممتاز احمد بڈانی نے بھی خطاب کیا ملک و قوم کےلئے بہترین خدمات پیش کرنے پر سردار اختر خان بڈانی مدنی بڈانی عبدالحمید بڈانی محمد اقبال بڈانی زاھد بڈانی محمد عبداللہ بڈانی کو پاکستان میڈیا کونسل کی جانب سے تعریفی سر ٹیفیکیٹ دیئے گئے تقریب میں امجد بڈانی امتیاز احمد بڈانی انجینئر عبدالباسط بڈانی عبدالباسط حضور بخش عبدالمجید خلیل الرحمن عبدالماجد بڈانی عمران شریف یوسف افضل داود خان علی خان محمد زاھد حضیفہ خان حاجی منظور احمد حاجی لیاقت خان بڈانی عبدالثبور عوف خان بڈانی عبدالقیوم بڈانی سردار سیف اللہ خان بڈانی اصغر خان بڈانی اظہر شیرازی کے علاوہ کثیر تعداد میں بڈانی قبیلہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان اور سعودیوں نے شرکت کی

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں