337

ترکی اور روس کی مسلح افواج کی تل رفات میں پہلی پیٹرولنگ

ماسکو(ورلڈ پوائنٹ ) ترکی اور روس کی مسلح افواج نے شام کے علاقے تل رفات میں پہلی خودمختار منّظم پیٹرولنگ کی ترکی کی وزارت دفاع کے اپنے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں پیٹرولنگ سے متعلق معلومات اور تصاویر شئیر کی ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ تل رفات کے علاقے میں فائر بندی کو یقینی بنانے، قیام استحکام اور ہمارے فوجی عناصر پر حملوں کے سدباب کے لئے طے شدہ سمجھوتے کے دائرہ کار میں ترکی اور روس کی مسلح افواج نے پہلی خودمختار منّظم پیٹرولنگ کی۔

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں