لندن(ورلڈپوائنٹ نیوز)جگر گوشہ سلطان العارفین حضرت سلطان باہو چئیرمین حضرت سلطان باہو ٹرسٹ انٹرنیشنل چئیرمین تکبیر ٹی وی چیئرمین ملی تحریک صدر علماء مشائخ کونسل پاکستان پیرسلطان فیاض الحسن سروری قادری کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر امتیاز الحسن سروری قادری لندن میں انتقال کرگئے جن کی نماز جنازہ کل یوکے ٹائم دن گیارہ بجے برمنگھم میں ادا کی جائے گی پوری دنیا میں مقیم مریدین عقیدت مندوں نے پیر فیاض الحسن سروری قادری سے انکے بھائی جان کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ کاظہار کیا ے دعا ے الله تعالیٰ ڈاکٹر امتیاز الحسن سروری قادری کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔آمین!
