270

دس جون کو صحافیوں سے نہیں، کمیونٹی سے میٹنگ ہوگی

بارسلونا(ورلڈ پوائنٹ نیوز) سفیر پاکستان خیام اکبر اور قونصل جنرل پاکستان محمد عمران علی چوہدری، 10 جون 2018 بروز اتوار دن 12 بجے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، بارسلونا میں کمیونٹی میٹنگ کریں گے۔

جو خواتین و حضرات، ایسوسی ایشن، جماعت، تنظیم اور گروپ ان سے گفتگو کرنا چاہیں، انہیں قونصلیٹ کی جانب سے خصوصی دعوت ہے۔ شرکاء سے وقت کی پابندی کی التماس ہے۔

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں