ولادیووستوک (ورلڈ پوائنٹ نیوز) روس میں آج سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہےآج پہلے دن روسی صدر ولاریمیر پیوٹن اور چینی صدر زی جنپنگ جاپان کے سمندر کے معائنہ کر کے فارایسٹ سٹریٹ پہلنچے تو انہوں نے ایک ایشائی ریستوران پر روس کی مشہور ڈش پینکیک بنائی تاہم ان کے ہم منصب زی جنپنگ اسے بنانے میں اناڑی نظر آئے. روسی صدر اپنے ہم منصب کو گائیڈ بھی کرتے رہے. وہاں پر موجودتمام لوگ دونوں صدور کو شیف کے روپ میں دیکھ کر کافی محظوظ ہوئے
