ماسکو(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پاکستان کمیونٹی روس(ملکر پاکستان ) کے صدر ملک شہباز نے کہا ہے کہ وہ فیفاورلڈ کپ کے ناک آئوٹ میںچ میں روس کی ٹیم کو اسپین کی مضبوط ٹیم کو ہرانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ روس کی ٹیم فائنل تک رسائی ضرور حاصل کرے گی اور ورلڈ کپ جیت کر دکھائے گی.
