405

سندھ اسمبلی کے غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج

کراچی(ورلڈ پوائنٹ نیوز) ملک کے دوسرے بڑے صوبے سندھ میں صوبائی اسمبلی کی 130 نشستوں پر براہ راست انتخابات ہونا تھے تاہم 129 نشستوں پر پولنگ ہوئی، سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 6 سے پیپلز پارٹی کے میرشبیر بجارانی الیکشن سے قبل ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔سندھ اسمبلی کے لیے 2 ہزار 382 امیدوار میدان میں ہیں۔

حلقہ پارٹی کامیاب امیدوار ووٹوں کی تعداد
PS-2 پاکستان پیپلز پارٹی سہراب خان سرکی 30339
PS-6 پاکستان پیپلز پارٹی میر شبیر بجارانی بلامقابلہ
PS-7 پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری امتیاز احمد 44929
PS-9 پاکستان پیپلز پارٹی آغا سراج درانی 51660
PS-22 پاکستان پیپلز پارٹی اکرام اللہ خان 20600
PS-44 پاکستان پیپلز پارٹی فراز 54119
PS-51 پاکستان پیپلز پارٹی سید سردار علی شاہ 55118
PS-61 پاکستان پیپلز پارٹی امداد علی پتافی 43617
PS-70 پاکستان پیپلز پارٹی بشیر احمد 42250
PS-74 پاکستان پیپلزپارٹی محمد اسماعیل 43145
PS-75 پاکستان پیپلزپارٹی سید شاہ حسین شیرازی 61407
PS-76 پاکستان پیپلزپارٹی محمد علی ملکانی 49976
PS-78 پاکستان پیپلز پارٹی علی حسن 26431
PS-79 پاکستان پیپلزپارٹی جام اویس جوکھیو 48270
PS-88 پاکستان پیپلز پارٹی غلام مرتضیٰ بلوچ 22397
PS-99 تحریک انصاف حلیم عادل شیخ 6058

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں