406

فرزندِ ارجمند حضرت سلطان باہو رح پیر ولی محمد سلطان رح کے سالانہ عرس مبارک کی محفل فخر اہلسنت علامہ رفاقت علی قادری کا روح پرور خطاب

مریدین کے علاوہ پاکستانی برادری کی سیاسی سماجی شخصیات علماء کرام کی شرکت حافظ رحیم کے بھائی محمد ندیم مرحوم کے لئے خصوصی دعا
ایتھنز( میاں وقار احمد لادیاں )حضرت سلطان باہو ٹرسٹ انٹرنیشنل ایغالیو میں فرزند اول حضرت سلطان العارفین سلطان باہو رح پیر ولی محمد سلطان رح کے سالانہ عرس مبارک کی محفل منعقد کی گی عرس مبارک کی محفل میں پاکستان کیمونٹی گریس کے مرکزی راہنماؤں صدر چوہدری شاہد نواز وڑائچ چیرمین چوہدری شبیر احمد دھامہ وائس چیئرمین راجہ مجاہد جرال سنیئر ناہب صدر چوہدری مہندی خاں بانسریاں ناہب صدر حافظ شاہد غفار گجر چوہدری قاسم ڈوہیاں جنرل سیکرٹری قاری محمد اکرم فنانس سیکرٹری علی شیر لالہ نور محمد راجپوت چوہدری اختر بدھوال . محمد خاں کرنانہ چوہدری پرویز مٹونوالہ گلزار مدینہ میگارہ کے صدر عرفان سلطانی نائب صدر سید صابر حسین شاہ فیصل آباد ویلفیئر سوسائٹی کے صدر چوہدری نزیر عبدالرحمن .چوہدری ارشد بنیاں عنصر سلطانی چوہدری فاروق الله دتہ لادیاں شفعان بڑیلہ شریف بابر ڈوگہ چیرمین سلطان باہو ٹرسٹ حافظ فضل رحیم خلفیہ خان محمد خادم سجاد سلطانی .ملک جاوید پیراستری صحافی میاں وقار احمد لادیاں ناصر جسوکی امیر ضیاء الامت فاونڈیشن الحاج ڈاکٹر نثار احمد سید محسن شاہ چوہدری امجد کرنانہ چوہدری آفتاب بہورچھ راجہ زبیر کے علاوہ اھلیان ایغالیو نے شرکت کی حمد و نعت کے بعد ڈائیریکٹر حضرت سلطان باہو ٹرسٹ علامہ رفاقت علی قادری نے شان اولیاءاللہ شجرہ نسب حضرت سلطان العارفین سلطان باہو رح کرامات پر روح پرور خطاب فرمایا نماز عشاء کے بعد مدثر زیب قادری نے دورود سلام پیش کیا الحاج ڈاکٹر نثار احمد چشتی نے پیر ولی محمد سلطان کے درجات کی بلندی حافظ فضل رحیم کے بھائی محمد ندیم مرحوم کے خصوصی دعا فرمائی علامہ رفاقت علی قادری نے عرس مبارک کی محفل میں شرکت کرنے پر تمام احباب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انکے لیے دعا فرمائی

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں