ماسکو(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پاکستان کمیونٹی روس کے رہنما ومعروف بزنس مین خلیل الرحمان اپنے بیٹے داود، پاکستان کمیونٹی کی معروف شخصیت ذیشان عالم قریشی اور محمد ندیم عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے جہاں پر عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول پر حاضری دیں گے.
