ماسکو(ورلڈ پوائنٹ نیوز)ماسکو کی معروف کاروباری شخصیت اور اپنے پیارے بھائی عمران شہزاد کے ہاں چاند سی بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ورلڈ پوائنٹ ٹی وی کے چیئرمین حاجی شاہد محمود گھمن اور اسرارمحمود سفارتخانہ پاکستان ماسکو نے عمران شہزاد کے نومولود بیٹی اور اپنی بھتیجی کی پیدائش پر مبارکباد کے ساتھ نیک تمنائوں کا اظہارکرتے ہوئے اسے اللہ کی رحمت قراردیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے لمبی زندگی دے اور اس کے نصیب اچھے کرے۔آمین!
