ماسکو میں سپاسکایا انٹرنیشنل ملٹری بینڈ فیسٹیول کی اختتامی تقریب جاری، 24 اگست سے شروع ہونے والے اس فیسٹیول میں مختلف ممالک کے ملٹری بینڈ نے حصہ لیا، اختتامی تقریب ریڈ سکوائر ماسکو میں کریملن اور سپاسکایا ٹاور کے درمیان وسیع و عریض گراونڈ میں جا ری ہے جہاں پر مختلف ممالک کے بینڈ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں
ماسکو سے لائیو تقریب دیکھئے