لندن(ورلڈ پوائنٹ نیوز) مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز کے بیٹے زکریا شریف کو ایون فیلڈ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز کے بیٹے زکریا شریف کو لندن میں واقع ان کے گھر ایون فیلڈ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق انہیں مظاہرین سے جھگڑا کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
The Real Fight Video of Junaid Safdar & Zakria Sharif
The Real Fight Video of Junaid Safdar & Zakria Sharif
Posted by World Point News on Thursday, July 12, 2018
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جنید صفدر پر نوجوان کو مکا مارنے کا الزام ہے۔ دوسری جانب جنید صفدر کا موقف ہے کہ مظاہرین نے مجھ پر تھوکا اور حملہ کرنے کی کوشش کی۔
Maryam Nawaz Son Junaid safdar has been arrested for assaulting a protester physically pic.twitter.com/lvoY13qTeZ
— Syed Ali Haider (@SyedAliHaider13) July 12, 2018