370

جامع مسجد صوفیا میونخ جرمنی کے خادم اعلی خوشحال خان کی جانب سے حضرت ابوبکر صدیق اکبر ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

ویانا(اکرم باجوہ ) جامع مسجد صوفیا میونخ جرمنی کے خادم اعلی خوشحال خان کی جانب سے2 مارچ کی شام حضرت ابوبکر صدیق اکبر ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس کے اختتام پر خوشحال خان حاضرین کا کانفرنس میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ھوئے تصویری جھلکیاں 

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں