بارسلونا(ورلڈ پوائنٹ نیوز) صدر پاکستانی امریکن آف نیویارک،نمائندہ خصوصی اوورسیز پاکستانی ظہیر احمد مہر،قائد صحافت محمد افضل بٹ صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ،ارشد رچیال صدر پاکستان پریس کلب لندن اور سلیم پرویز بٹ بارسلونا پہنچ گئے۔بارسلونا ائیرپورٹ پر پاکستانی کمیونٹی کے ہر مکتب فکر کے افراد نے پھولوں کے گلدستوں کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا ۔پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری امتیاز لوراں استقبال کرتے ہوئے
