ماسکو(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پاکستانی مصنوعات کی معروف نمائش ایشیا لنک روس کے شہر سراتوو میں جاری ہےجس کا آغاز 9 نومبر سے ہو چکا ہے جبکہ یہ نمائش 18 نومبر تک جاری رہے گی
اس نمائش میں چائے، مصالحہ جات، چاول، گارمنٹس ، مٹھائی، کاسمیٹکس، نمک کے فن پارے، بیڈ شیٹس،جیولری، لیدربیگزودیگر اشیا کے سٹال لگائے گئے ہیں