ویانا (اکرم باجوە) پاکستانی کمیونٹی لینز آسٹریا کی مسجد قباء میں نماز جمعہ کے بعد مسجد کے خطیب علامہ ندیم صاحب نے اجتمائی میں امت مسلمہ اور خصوصی طور پر شام میں شامی مسلمانوں پر ظلم و ستم میں شہید اور زخمی ھونے والوں کے لیے دعا کرائی اور مسلم اتحاد پر زور دیتے ھوئے کہا کہ شام میں ھونے والے ظلم کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ اس موقع پر مسجد قباء کی انتظامیاں چوہدری محمد حفیظ اور ان کی انتظامیاں کی ٹیم بھی موجود تھی اور ویانا سے ملک امین اعوان ،محمد انور اور اکرم باجوە نے بھی جمعہ مسجد قباء لینز میں پڑھا
خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں