پاکستان کمیونٹی روس کے صدرخلیل الرحمان کے اعزاز میں اعجاز احمد تبسم کی طرف سےاعشائیہ
0 تبصرے
ماسکو(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پاکستان کمیونٹی روس کے صدر خلیل الرحمان عراق کی زیارات کے بعد ماسکو پہنچ گئے۔اعجاز احمد تبسم کی طرف سے صدر پاکستان کمیونٹی روس خلیل الرحمان کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ دیا جس میں چئیرمین نور حبیب شاہ اور شیخ عادل نے شرکت کی۔