لندن (ورلڈ پوائنٹ نیوز) برطانیہ میں قائم صدیوں پرانی ملٹری اکیڈمی میں پاک فوج کے میجر عمرفاروق نے دنیا بھر سے آئے کیڈٹس کو ٹریننگ دی اوربہترین پلاٹون کا اعزاز جیت کر قوم کا سر فخرسے بلند کردیا۔
تفصیلات کے مطابق رائل ملٹری اکیڈمی سندرشٹ میں ایک سو تہترویں کمیشن کورس میں ساورن پریڈ کا انعقاد ہوا، جس میں پاکستانی میجر عمرفاروق کی پلاٹون کو بہترین قرار دیا گیا