گوجرانوالہ(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پی پی 57گوجرانوالہ 7 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اشرف انصاری 56504 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے لالہ اسداللہ پاپا 40657 ووٹ لے کر دوسرے نمبر ہر رہے.تحریک لبیک پاکستان کےمحمد اکبر 6222 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے.
