گوجرانوالہ(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پی پی 62 گوجرانوالہ3 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امان اللہ وڑائچ 46913 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کی شازیہ بانو مظہرجاوید 25878 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے.ایم ایم اے کے بلال قدرت بٹ 5072 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پررہے.
