338

چئیرمین بلدیہ لالا موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ یونان پہنچ گئے

ایتھنز ائرپورٹ پر پاکستانی برادری کی سیاسی سماجی شخصیات کی طرف سے پرتپاک استقبال
ایتھنز(میاں وقار احمد لادیاں )سابق تحصیل ناظم کھاریاں چیرمین بلدیہ لالا موسیٰ سابق وفاقی وزیر چوہدری قمر زمان کائرہ کے بھائی چوہدری ندیم اصغر کائرہ تین روزہ دورہ پر یونان پہنچ آے ایتھنز ایرپورٹ پر سابق صدر پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری شبیر دھامہ صدر پاکستان کمیونیٹی گریس چوہدری شاہد نواز وڑائچ چیرمین چوہدری مہندی خاں چوہدری محمد خاں کرنانہ چوہدری پرویز مٹوانوالہ واہس چیرمین راجہ مجاہد جرال صدر اوورسیز الائنس فورم یونان چوہدری شاہد کنڈ چوہدری قاسم ڈوہیاں زاہد خلجی ملک جاوید محمود بٹ ملک طارق سیکرٹری چوہدری نواز تڑیڑوانوالہ ملک شاہین ڈوگہ تہال عمران چوھان باو گجر مظہر چنڈالہ بدر وسیم قاری محمد اکرم ندیم بٹ چوہدری عمر جہلم ماسٹر الیاس احمد لالا اسلم امرہ چوہدری مہندی چک شیر محمد صحافی میاں وقار احمد لادیاں نے پرتپاک استقبال کیا چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے تمام احباب کا عزت افزائی پر شکریہ ادا کیا اپنے دورہ کے دوران وہ پاکستانی برادری سے خطاب کے علاوہ پاکستان پیپلزپارٹی اوورسیز کمٹیوں کو منظم بنانے کے کارکنان سے ملاقات کریں گے۔

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں