393

چیئرمین پی ٹی آئی یونان حیدر علی سیال، رانا احسن اور قاسم بھٹی کی طرف سے کارکنان کے اعزاز میں افطار ڈنر

ایتھنز(ورلڈ پوائنٹ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی یونان حیدر علی سیال، رانا احسن اور قاسم بھٹی کی طرف سے کارکنان کے اعزاز میں افطار ڈنردیا گیا جس میں عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مہمان خصوصی چوہدری احمد اشتیاق،چوہدری محمد اسلم، ڈاکٹر مرز ارشد جرال، راجہ زبیر جرال،پی ٹی آئی یونان کے وائس چیئرمین میاں شکیل، چوہدری بلال احمد سرا، چوہدری شہباز وڑائچ،محمود بٹ،عثمان جٹ،چوہدری یاسین پسوال،چوہدری شہزاد گوگی، محمود بٹ، چوہدری انصرٹوپہ، راشد جٹ شامل ہیں۔

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں