78 ویں یوم پاکستان 23 مارچ کے موقع پر سفارت خانہ ویانا میں سفیر پاکستان محترمہ عائشہ ریاض کی زیر قیادت ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا سفیر پاکستان سبز ہلالی پرچم ھوا میں بلند کرکے پرچم کشائی کی رسم ادا کی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بھر پور شرکت(اکرم باجوە ویانا)


