بھارت کی جانب سے ریاستی دہشتگردی اورمقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے خلاف دنیا بھر کی طرح روس میں بھی پاکستانی سراپا احتجاج ہیں اسی صورتحال کے پیش نظر ماسکو میں اوورسیزپاکستان بلوچ یونٹی کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ویڈیو رپورٹ