64

روسی وزیر اعظم میدودیف نے یوکرائن کی مصنوعات درآمد کرنے پرپابندی عائد کردی ہے

ماسکو(ورلڈ پوائنٹ نیوز) روسی وزیر اعظم میدودیف یوکرائن سے ملک میں متعدد اشیامثلآ شراب ، گندم، جوسز، وال پیپرز اور ڈیری کی مصنوعات وغیرہ کی درآمد پر پابندی کا اعلان کیا ہے جبکہ روس یوکرائین سے 550 ملین ڈالرکی اشیابرآمد کرتا ہے روسی وزیر اعظم میدودیف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ روس نے یوکرائن کی بیشتر مصنعوعات کی درآمد پر پابندی عائد کی ہے.یہ یوکرائن کی پابندیوں کے خلاف ہمارا جوابی اقدام ہے

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں