205

ماسکو: خلیل الرحمان اور ذیشان عالم قریشی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے

ماسکو(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پاکستان کمیونٹی روس کے رہنما ومعروف بزنس مین خلیل الرحمان اپنے بیٹے داود، پاکستان کمیونٹی کی معروف شخصیت ذیشان عالم قریشی اور محمد ندیم عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے جہاں پر عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول پر حاضری دیں گے.

سوشل میڈیا پر شیئر کریں
کیٹاگری میں : روس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں