133

روس کی سب سے بڑی نمائش “ایشیا لنک” کل 31 دسمبر سے 14 جنوری 2019 تک تاتارستان کے شہر کازان میں منعقد ہوگی

کازان(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پاکستانی مصنوعات پر مشتمل روس کی سب سے بڑی نمائش “ایشیا لنک” کل 31 دسمبر سے 14 جنوری 2019 تک تاتارستان کے شہر کازان میں منعقد ہوگی.

ایشیا لنک کے ڈائریکٹر راناذوالفقار علی نے “ورلڈ پوائنٹ” نیوز سے کو بتایا کہ کازان مین نیوائیر کے موقع پرنمائش کا مقصد یہ کہ نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے لاکھوں کی تعداد میں سیاح کا کازان کا رخ کرتے ہیں اس لئے ہماری کوشش ہے کہ ہم پاکستانی مصنوعات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا سکیں. راناذوالفقار علی کا کہنا ہے کہ انشااللہ کازان میں ایشیا لنک کی نمائش ایک کامیاب نمائش ہوگی.

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں