59

گزشتہ برس 168٫1 ارب ڈالر کی برآمدات سر انجام دی گئیں، صدر ایردوان

انقرہ (ورلڈ پوائنٹ نیوز) صدر رجب طیب ایردوان نے یوکیرینی صدر سے مذاکرات کیے۔

ایردوان اور پوروشینکو کے درمیان یہ ون ٹون ون ملاقات استنبول کے واحدالتین قصر میں پریس کی عدم موجودگی میں ایک گھنٹہ 15 منٹ تک جاری رہی۔

صدر ایردوان آج آک پارٹی کے ازمیر بلدیہ کے امیدوار میئر کا تعارف کرانے پر مبنی ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ 168٫1 ارب ڈالر کی برآمدات کے ساتھ جمہوریہ ترکی کی تاریخ کی بلدن ترین سطح کو پہنچا گیا ہے۔ سال 2018 کی پہلی سہ ماہی میں ہماری شرح نمو 4٫5 فیصد تک رہی ہے

اور اسی برس کے پہلے دس ماہ میں دس لاکھ افراد کو روز گار فراہم کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں