100

عالمی تنظیم العارفین کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی و حق باہو کانفرنس

گوجرانوالہ (ورلڈ پوائنٹ نیوز)اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفی و حق باہو کانفرنس منی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس کی صدارت سرپرست اعلیٰ سُلطان الفقر صاحبزادہ سخی سلطان محمد علی نے کی ۔

خصوصی خطاب میں انہوں نے کہا کہ درویش کبھی متکبر نہیں ہوتا اور متکبر کبھی درویش نہیں ہوسکتا کیونکہ عاجزی اللہ پاک کو پسند ہے ،عاجزی درویش کا اولین وطیرہ ہے ۔

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں