79

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے دورہ ترکی موخر کردیا

ماسکو(ورلڈ پوائنٹ)روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے اپنا دورہ ترکی موخر کر دیا ہے ۔

روسی دفتر خارجہ کے مطابق، سرگئی لیوروف کل ترکی آنے والے تھے مگر اُن کے پروگرام میں ردو بدل کی وجہ سے اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

روسی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر 12 مارچ کو ترک سیاحتی شہر انطالیہ آنے والے تھے جہاں انہوں نے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو سے ملاقات کرتےہوئے ترک۔روس منصوبہ بندی گروپ برائے حکمت عملی کے اجلاس کی صدارت کرنا تھی ۔

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں