140

ہمارے 3 فوجی گزشتہ ماہ شام میں مارے گئے:روس

ماسکو(ورلڈ پوائنٹ)روسی محکمہ دفاع کا کہنا ہےکہ گزشتہ ماہ اس کے 3 فوجی شام میں جھڑپوں کے دوران مارے گئے۔بیان کے مطابق، گزشتہ ماہ کے اواخر میں3 روسی فوجیوں کودیر الزور کے علاقے میں انسانی امداد کی تقسیم کےدوران گھات لگا کر مارا گیا تھا ۔

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں