194

ماسکو: اللہ رکھا قریشی کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل

ماسکو(ورلڈپوائنٹ) پاکستان کمیونٹی روس کی سینئر شخصیت اللہ رکھا قریشی جو کچھ عرصہ سے شدید بیمار ہیں اور اس وقت ماسکو کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں روس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی جاتی ہے کہ اللہ رکھا قریشی کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کریں۔ ان کی تیمارداری کیلئے ان کا رابطہ نمبر اور ہسپتال کا ایڈریس درج ذیل ہے۔۔
0079639617067
0079067269948
2 й отделение . 9 этаж, 924 кабинет . 3 Черепковская 15 а

سوشل میڈیا پر شیئر کریں
کیٹاگری میں : روس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں