132

چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال لوہسر کا بارسلونا ائیر پورٹ پر والہانہ استقبال

بارسلونا(ورلڈ پوائنٹ ) چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال لوہسر پی ٹی آئی اسپین کے سابق صدر چوہدری قیصر نت کی دعوت پر بارسلونا ائیر پورٹ پر پہنچ گئے،بڑی تعداد میں دوستوں نے استقبال کیا. تصاوریری جھلکیاں

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں