147

روس: کیمیا ساز کارخانے میں دھماکہ۔3 ہلاک

ماسکو(ورلڈ پوائنٹ) روس کے شہر پرم میں ایک کیمیاساز کارخانے میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی تاس خبر ایجنسی کےمطابق یہ حادثہ اورال ہم آزوت نامی کارخانےمیں اس وقت پیش آیا جب وہا ں مرمت کی جا رہی تھی ۔ اس حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 1 شخص زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر شیئر کریں
کیٹاگری میں : روس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں