124

روس میں برف کا تودہ گر گیا،7 سیاح ہلاک

ماسکو(ورلڈپوائنٹ) روس میں برف کا تودہ گر گیا،7 سیاح ہلاک۔روس میں واقع آلتائے کوہساری سلسلے میں برف کا تودہ گرنے سے 7 سیاح ہلاک ہو گئے۔

یہ حادثہ روس سے ملحقہ نیم خود مختار جمہوریہ آلتائے کے جنوبی علاقے میں پیش آیا ۔

حکام کا کہنا ہے کہ علاقے کی سیر کو جانے والے 9 روسی سیاحوں میں سے 7 ہلاک ہو گئے

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں