97

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

ریاض(ورلڈ پوائنٹ) سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے، عید الاضحیٰ 11 اگست بروز اتوار کو منائی جائے گی۔

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے، سعودی سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق ذوالحج کا آغاز کل بروز جمعہ سے ہوگا جبکہ حج کا اہم رکن وقوف عرفات 10 اگست بروز ہفتے کو ہوگا اور مملکت میں عید الاضحی 11 اگست بروز اتوارکو منائی جائے گی۔

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں