278

پاکستان سے روس اپنا سامان انتہائی کم ریٹ میں ہمیں بک کروائیں، چوہدری شاہد گجر

ماسکو(ورلڈ پوائنٹ) پاکستان اور روس کے تعلقات میں جوں جوں بہتری آرہی ہے وہیں روس میں بسنے والے پاکستانیوں کو پاکستانی مصنوعات متعارف کروانے کا موقع مل رہا ہے اس سلسلے میں پاکستان سے روس میں اپنی مصنوعات منگوانے کیلئے کارگو سروسز میں بھی اضافی ہوتا جارہا ہے

حال ہی میں پاکستانی کاروباری شخصیت چوہدری شاہد گجر نے پاک ٹریڈنگ ہائوس پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام سے کارگو سروس کا آغاز کیا ہے جس کی سروس جاری ہے

چوہدری شاہد گجر نے ” ورلڈ پوائنٹ” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تیسری شپمنٹ روس کے سفر پر گامزن ہے انہوں نے کہا کہ انہوں نے پاکستانی بھائیوں کی سہولت کیلئے تمام مصنوعات کی ڈیلیوری کا بہت کم ریٹ متعارف کروایا ہے تمام پاکستانی اپنی مصنوعات پاکستان سے روس 1.80 ڈالر فی کلوگرام کے ریٹ پر ہم سے منگواسکتے ہیں۔

چوہدری شاہد گجر کا کہنا ہے کہ سامان کی ترسیل کی 100 فیصد گارنٹی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ان کی کمپنی کی جانب سے پاکستان سے افغانستان، کرغستان، قزاقستان، بیلاروس اور روس میں سامان کی ڈیلیوری جاری ہے، پاکستان میں اپنا سامان کسی بھی شہر سے ہمیں دیں اور 25 دن بعد ماسکو میں وصول کریں۔۔

بکنگ کیلئے چوہدری شاہدگجر کو نیچے دئیے ہوئے نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔۔۔ 89683240200

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں