71

محمد وسیم جونیئر انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

دبئی: انجری کے باعث محمد وسیم جونیئرٹی ٹونٹی ایشیا کپ سے باہر ہوگئے جس کے بعد حسن علی کو بحیثیت متبادل شامل کرلیا گیا۔

فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئرلیفٹ سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث اے سی سی ٹی20 ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ دو روز قبل باؤلنگ کے دوران کمر میں تکلیف محسوس کرنے پر گزشتہ روز فاسٹ باؤلر کا ایم آر آئی اسکین کروایا گیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے محمد وسیم جونیئر کی انجری کا اعلان ایم آر آئی کی رپورٹ کا مکمل جائزہ لینے کے بعد کیا ہے۔ اس دوران پی سی بی کی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور ایک آزاد فزیو سےبھی مشاورت کی گئی ہ

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں