369

پاکستان کے معروف فلم ڈائریکٹرسید نور سکون فائونڈیشن ناروے کے پروگرام میں شرکت کیلئے ناروے پہنچ گئے

ناروے(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پاکستان کے معروف فلم ڈائریکٹرسید نور سکون فائونڈیشن ناروے کے پروگرام میں شرکت کیلئے ناروے پہنچ گئے ہیں ائیرپورٹ پر پہنچنے پر چئیرمین سکون فائونڈیشن شاہد جمیل اور دیگر اہم اراکین نے ان کا والہانہ استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔

خبر کو سوشل میڈیا پر شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں