108

جدہ : ٹکٹ کے معاملے میں کسی سے زیادتی نہیں ہوگی’ پرسوں سے ٹکٹوں پر ریویو ہوگا’ عمرن خان کی ورلڈ پوائنٹ نیوزسے خصوصی گفتگو

جدہ : ٹکٹ کے معاملے میں کسی سے زیادتی نہیں ہوگی’ پرسوں سے ٹکٹوں پر ریویو ہوگا’ 90فیصدلوگوں کو صحیح ٹکٹ ملا ہے’ اگر ملک میں تبدیلی لانی ہے تو اقتدار میں آنا ہوگا’ افتخار چوہدری کے پیچھے ن لیگ ہے’ 2013میں بھی اسی نے دھاندلی کر کے نواز شریف کو جتوایا تھا’ تحریک انصاف کو اللہ کے فضل سے کسی سے کوئی خطرہ نہیں’ مدینہ منورہ میں جوتے ادب میں نہیں پہنے’ جب بھی روضہ رسول ۖ پر گیا ہوں دل کو سکون ملا’ عمرن خان کی ورلڈ پوائنٹ نیوزسے خصوصی گفتگو

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں