257

معروف اینکر اقرار الحسن کی اہلیہ کی طبیعت ناساز، 4 روز سے زیر علاج

نیو یارک(ورلڈ پوائنٹ نیوز) اقرار الحسن نے اپنی اہلیہ کی صیحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے، اقرار الحسن کی اہلیہ نیو یارک میں مرگی کے لگاتار 3 شدید دوروں کے باعث 4 روز سے ہسپتال میں داخل ہیں ۔

4 days in Florida Hospital, 3 back to back attacks of Seizure… away from home, away from family and friends… but now…

Posted by Iqrar Ul Hassan on Monday, July 9, 2018

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ گھر والوں اور فیملی سے دور ہونے کی وجہ سے شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا تاہم اب حالات نارمل ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے باہمت بیٹے پہلاج کی تعریف کی اور اس کی بہادری کا تذکرہ کیا، اینکر پرسن نے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں