154

ماسکو: دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمزکی تعمیرمیں عطیہ جمع کروانے کیلئے سفارت خانہ پاکستان سے رابطہ کریں

ماسکو(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پاکستان میں دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی فنڈ ریزنگ کیلئے اکائونٹ کھول دیا گیا ہے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر میں عطیات جمع کروانے کیلئے نیشنل بنک اور اسٹیٹ بنک کی تما م برانچز کے علاوہ دیگر بنکو ں سے بھی اپنے عطیات جمع کروا سکتے ہیں

روس میں مقیم پاکستانی سفارتخانہ پاکستان ماسکو سے رابطہ کر کے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر میں حصہ لینے کیلئے اپنے عطیات جمع کروا سکتے ہیں۔
اس سلسلہ میں سفارت خانہ پاکستان ماسکومیں سید انصار حسین شاہ (تھرڈسیکرٹری) ،
0079772993139
اسرارمحمود (اسسٹنٹ قونصلر) سے رابطہ کیا جاسکتا ہے
79686347664+ -7967532533100+

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں