505

پاکستانی کميونٹی سینٹ پیٹرز برگ کی طرف سے پشاور بم دھماکے کی شدید مزمت

سینٹ پیٹرزبرگ (ورلڈ پوائنٹ نیوز) پاکستانی کميونٹی سینٹ پیٹرز برگ کا ايک هنگامی اجلاس زير صدارت ڈاکٹر فاروق محمد خان هوتی منعقد هوا,جسميں کل شام پشاور ميں هونے والے بم دهماکے کا سخت الفاظ ميں مذمت کيا گيا,اور يه کام ملک دشمنوں کے هاتوں کا کام بتايا گيا,اس خوفناک سانحے ميں شهداء هارون بلور او ديګر کے لئے دعاء مغفرت جبکه زخميوں کے لئے شفاء عاجل کی دعا کي گئی.

اجلاس کے شرکاء نے حکومت پاکستان سے مطالبه کيا که اس سانحے کے ذمه داروں کو جلد از جلد قانون کے تقاضوں کے مطابق کيفر کردار تک پهنچايا جائے.

اجلاس ميں محمد آصف صدیقی،چوہدری یسین انور، شاہد کامران، محمد نعیم شیخ، ڈاکٹرغفران، محمد انعام شاہ، جان خان،شہبازخان،محمد عامر، عمران نذیر،صابی ،محمد اکرم شرکت کی

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں