173

پی پی 54گوجرانوالہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عمران خالد بٹ نے پی ٹی آئی کے رضوان بٹ کو شکست دے دی

گوجرانوالہ(ورلڈ پوائنٹ نیوز) پی پی 54گوجرانوالہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عمران خالد بٹ 51257 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے رضوان اللہ بٹ 49800 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے.

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں